قسم ٹوٹنے کے بعد کفارہ دینا
راوی: ترجمہ حسب سابق ہے۔
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ فِي حَدِيثِهِ عَنْ جَرِيرٍ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ الْحَسَنِ الْبَصْرِيِّ قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَمُرَةَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا حَلَفْتَ عَلَی يَمِينٍ فَرَأَيْتَ غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا فَأْتِ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ وَکَفِّرْ عَنْ يَمِينِکَ
محمد بن قدامہ، جریر، منصور، حسن بصری سے روایت ہے کہ عبدالرحمن بن سمرہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ کو فرمایا جب تم قسم اور عہد کرو تو کسی چیز میں دیکھو اس کے علاوہ بھلائی تو تم اس کام کی طرف رجوع کرو کہ جس میں بھلائی ہے اور تم اپنی قسم کا کفارہ ادا کرو۔
‘Abdur-Rahman bin Samurah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said to me: ‘If you swear an oath, then you see something that is better, do that which is better, and offer expiation for your oath.” (Sahih)