سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ چور کا ہاتھ کاٹنے سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 1201

کونسی چیز محفوظ ہے اور کونسی غیر محفوظ (جسے چرانے پر چور کا ہاتھ نہیں کاٹا جاسکتا)

راوی: محمد بن مثنی , معاذ بن ہشام , وہ اپنے والد سے , قتادة , سعید بن یزید , سعید بن مسیب

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ أَنَّ امْرَأَةً مِنْ بَنِي مَخْزُومٍ اسْتَعَارَتْ حُلِيًّا عَلَی لِسَانِ أُنَاسٍ فَجَحَدَتْهَا فَأَمَرَ بِهَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُطِعَتْ

محمد بن مثنی، معاذ بن ہشام، وہ اپنے والد سے، قتادہ، سعید بن یزید، سعید بن مسیب سے روایت ہے کہ قبیلہ بنو مخزوم کی ایک عورت نے بعض آدمیوں کی زبان (معرفت) سے زیور مانگا لیکن بعد میں زیور سے انکار کر دیا پھر رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس عورت کا ہاتھ کاٹنے کا حکم فرمایا چنانچہ اس کا ہاتھ کاٹ دیا گیا۔

Sufyan said: “There was a Makhzumi woman who used to borrow things then deny that. She was brought to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and he was told about her. He said: ‘If it were Fatimah (who stole), I would cut off her hand.” It was said to Sufyan: “Who told you that?” He said: “Ayyub bin Musa, from Az-Zuhri, from ‘Urwah, from ‘Aishah, if Allah, the Mighty and Sublime, wills.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں