کونسی چیز محفوظ ہے اور کونسی غیر محفوظ (جسے چرانے پر چور کا ہاتھ نہیں کاٹا جاسکتا)
راوی: محمد بن ہاشم , ولید , ابن جریج , عمرو بن شعیب , عبداللہ بن عمرو بن عاص
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ هَاشِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تَعَافَوْا الْحُدُودَ قَبْلَ أَنْ تَأْتُونِي بِهِ فَمَا أَتَانِي مِنْ حَدٍّ فَقَدْ وَجَبَ
محمد بن ہاشم، ولید، ابن جریج، عمرو بن شعیب، حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم حدود کو معاف کر دو میرے پاس آنے سے قبل کیونکہ جب میرے پاس مقدمہ پیش ہوگیا تو اس میں تو حد لازم ہو گئی۔
It was narrated from Ibn ‘Umar, may Allah be pleased with them both, that a MakhzumI woman used to borrow things then deny that she had borrowed them, so the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ordered that her hand be cut off. (Sahih)