چوری کس قدر سخت گناہ ہے؟
راوی: محمد بن یحیی مروزی ابوعلی , عبداللہ بن عثمان , ابوحمزة , یزید , ابن زیاد , ابوصالح , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی الْمَرْوَزِيُّ أَبُو عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُثْمَانَ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ عَنْ يَزِيدَ وَهُوَ ابْنُ أَبِي زِيَادٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ لَا يَزْنِي الزَّانِي حِينَ يَزْنِي وَهُوَ مُؤْمِنٌ وَلَا يَسْرِقُ وَهُوَ مُؤْمِنٌ وَلَا يَشْرَبُ الْخَمْرَ وَهُوَ مُؤْمِنٌ وَذَکَرَ رَابِعَةً فَنَسِيتُهَا فَإِذَا فَعَلَ ذَلِکَ خَلَعَ رِبْقَةَ الْإِسْلَامِ مِنْ عُنُقِهِ فَإِنْ تَابَ تَابَ اللَّهُ عَلَيْهِ
محمد بن یحیی مروزی ابوعلی، عبداللہ بن عثمان، ابوحمزة، یزید، ابن زیاد، ابوصالح، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ جس وقت کوئی شخص زنا کرتا ہے تو وہ مومن نہیں رہتا اور جب چوری کرتا ہے تو مومن نہیں رہتا اور جب شراب پیتا ہے تو مومن نہیں رہتا اور چوتھی ایک بات یہ بیان فرمائی جس کے بارے میں راوی کا کہنا ہے کہ میں بھول گیا جس وقت یہ کام کئے تو اس نے اسلام کو اپنے اوپر سے اتار ڈالا (یعنی ایسے شخص سے اسلام کا ذمہ بری ہے) لیکن اگر وہ توبہ کرے تو اللہ تعالیٰ معاف فرما دے گا۔
It was narrated from An Numan bin Bashir that a group of the Kala’iyIn complained to him about some people who had stolen some goods, so he detained them for several days, then he let them go. They came and said: “You let them go without any pressure (to make them admit to their crime) or beating?” An-Numan said: “What do you want? If you wish, I will beat them, and if Allah brings back your goods thereby, all well and good. Otherwise I will take retaliation from your backs (by beating you) likewise.” They said: “Is this your ruling?” He said: “This is the ruling of Allah and His Messenger صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.“ (Da`if)