سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ قسامت کے متعلق ۔ حدیث 1159

انگلیوں کی دیت سے متعلق

راوی: اسماعیل بن مسعود , خالد بن حارث , حسین معلم , عمرو بن شعیب , عبداللہ بن عمرو

أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ أَنَّ أَبَاهُ حَدَّثَهُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ لَمَّا افْتَتَحَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَکَّةَ قَالَ فِي خُطْبَتِهِ وَفِي الْأَصَابِعِ عَشْرٌ عَشْرٌ

اسماعیل بن مسعود، خالد بن حارث، حسین معلم، عمرو بن شعیب، عبداللہ بن عمرو سے روایت ہے کہ جس وقت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مکہ مکرمہ فتح فرمایا تو خطبہ دیا اور اس میں فرمایا انگلیوں میں دس دس اونٹ ہیں۔

It was narrated from ‘Amr bin Shuaib that his father told him that ‘Abdullah bin ‘Amr said: “When the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم conquered Makkah, he said in his Khutbah ‘For any wound that exposes the bone, the Diyah is five (camels) each.”

یہ حدیث شیئر کریں