انگلیوں کی دیت سے متعلق
راوی: نصر بن علی , یزید بن زریع , شعبہ , قتادة , عکرمة , ابن عباس
أَخْبَرَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ فَهَذِهِ وَهَذِهِ سَوَائٌ الْإِبْهَامُ وَالْخِنْصَرُ
نصر بن علی، یزید بن زریع، شعبہ، قتادہ، عکرمة، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا یہ اور یہ برابر ہیں یعنی انگوٹھا اور چھنگلی انگلی۔
It was narrated that ‘Abdullah bin ‘Amr said: “When the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم conquered Makkah, he said in his Khutbah: “(The Diyah) for fingers is ten each.” (Hasan)