سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ قسامت کے متعلق ۔ حدیث 1156

انگلیوں کی دیت سے متعلق

راوی: عمرو بن علی , یحیی بن سعید , شعبہ , قتادة , عکرمة , ابن عباس

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ حَدَّثَنِي قَتَادَةُ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ هَذِهِ وَهَذِهِ سَوَائٌ يَعْنِي الْخِنْصَرَ وَالْإِبْهَامَ

عمرو بن علی، یحیی بن سعید، شعبہ، قتادہ، عکرمة، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہ اور یہ برابر ہیں یعنی انگوٹھا اور چھنگلی انگلی۔

It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The ( Diyah for)
fingers is ten each.” (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں