انگلیوں کی دیت سے متعلق
راوی: حسین بن منصور , عبداللہ بن نمیر , یحیی بن سعید , سعید بن مسیب
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ أَنَّهُ لَمَّا وُجِدَ الْکِتَابُ الَّذِي عِنْدَ آلِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ الَّذِي ذَکَرُوا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَتَبَ لَهُمْ وَجَدُوا فِيهِ وَفِيمَا هُنَالِکَ مِنْ الْأَصَابِعِ عَشْرًا عَشْرًا
حسین بن منصور، عبداللہ بن نمیر، یحیی بن سعید، سعید بن مسیب سے روایت ہے کہ انہوں نے اس کتاب کو پایا جو کہ حضرت عمرو بن حزام کے پاس موجود تھی انہوں نے کہا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو لکھوایا تھا ان کے لئے اس میں لکھا تھا انگلیوں میں دس دس اونٹ ہیں۔
It was narrated from Ibn ‘Abbas: “This and this are the same: The little finger and the thumb.” (Sahih)