سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ قسامت کے متعلق ۔ حدیث 1154

انگلیوں کی دیت سے متعلق

راوی: حسین بن منصور , حفص , ابن عبدالرحمن بلخی , سعید , غالب تمار , حمید بن ہلال , مسروق بن اوس , ابوموسی

أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَفْصٌ وَهُوَ ابْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْبَلْخِيُّ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ غَالِبٍ التَّمَّارِ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ عَنْ مَسْرُوقِ بْنِ أَوْسٍ عَنْ أَبِي مُوسَی قَالَ قَضَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ الْأَصَابِعَ سَوَائٌ عَشْرًا عَشْرًا مِنْ الْإِبِلِ

حسین بن منصور، حفص، ابن عبدالرحمن بلخی، سعید، غالب تمار، حمید بن ہلال، مسروق بن اوس، ابوموسی سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم فرمایا انگلیاں تمام برابر ہیں ہر ایک میں (دیت) دس دس اونٹ ہیں۔

It was narrated from Ibu ‘Abbas that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “This and this are the same,” meaning the little finger and the thumb. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں