انگلیوں کی دیت سے متعلق
راوی: ابواشعث , خالد , سعید , قتادة , مسروق بن اوس , ابوموسی
أَخْبَرَنَا أَبُو الْأَشْعَثِ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ مَسْرُوقِ بْنِ أَوْسٍ عَنْ أَبِي مُوسَی عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي الْأَصَابِعِ عَشْرٌ عَشْرٌ
ابواشعث، خالد، سعید، قتادہ، مسروق بن اوس، ابوموسی سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا انگلیوں میں (دیت) دس دس اونٹ ہیں (یعنی ہر ایک انگلی میں دس اونٹ ادا کرنا ہوں گے جو کہ مکمل دیت کا دسواں جزو ہے)
It was narrated that Abu Musa said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ruled that the fingers are the same and (the Diyah is) ten camels for each.” (Sahih)