دانتوں کی دیت کے متعلق
راوی: محمد بن معاویہ , عبد , حسین , عمرو بن شعیب , عبداللہ بن عمرو بن عاص
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاوِيَةَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبَّادٌ عَنْ حُسَيْنٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْأَسْنَانِ خَمْسٌ مِنْ الْإِبِلِ
محمد بن معاویہ، عبد، حسین، عمرو بن شعیب، حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دانتوں میں پانچ اونٹ ہیں (یعنی ایک اونٹ کے عوض پانچ اونٹ دینا ضروری ہے)
It was narrated from Abu Musa that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “For fingers (the Diyah is) ten (camels) each.” (Sahih)