سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ قسامت کے متعلق ۔ حدیث 1145

کیا کوئی شخص دوسرے کے جرم میں گرفتار اور ماخوذ ہوگا ؟

راوی: ترجمہ سابق حدیث کے مطابق ہے

أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَتَّابٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْأَشْعَثِ بْنِ سُلَيْمٍ عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ هِلَالٍ وَکَانَ قَدْ أَدْرَکَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي ثَعْلَبَةَ بْنِ يَرْبُوعٍ أَنَّ نَاسًا مِنْ بَنِي ثَعْلَبَةَ أَصَابُوا رَجُلًا مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ رَجُلٌ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا رَسُولَ اللَّهِ هَؤُلَائِ بَنُو ثَعْلَبَةَ قَتَلَتْ فُلَانًا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَجْنِي نَفْسٌ عَلَی أُخْرَی قَالَ شُعْبَةُ أَيْ لَا يُؤْخَذُ أَحَدٌ بِأَحَدٍ وَاللَّهُ تَعَالَی أَعْلَمُ

ترجمہ سابق حدیث کے مطابق ہے شعبہ نے نقل کیا کہ ایک دوسرے پر قصور نہیں یعنی ایک شخص کو دوسرے کے جرم کی وجہ سے نہیں پکڑا جائے گا۔

It was narrated from Ash’ath, from his father, that a man from among Banu Tha’labah bin Yarbu’ said: “We came to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم when he was speaking to the people, and some people stood up and said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, these are Banu Tha’labah who killed so and so.’ The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘No soul is affected by the sin of another.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں