حضرت مغیرہ کی حدیث میں راویوں کے اختلاف اور قتل شبہ عمد اور پیٹ کا بچہ کی دیت کس پر ہے؟
راوی: عباس بن عبدالعظیم , ضحاک بن مخلد , ابن جریج , ابوزبیر , جابر
أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ قَالَ حَدَّثَنَا الضَّحَّاکُ بْنُ مَخْلَدٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا يَقُولُ کَتَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی کُلِّ بَطْنٍ عُقُولَةً وَلَا يَحِلُّ لِمَوْلًی أَنْ يَتَوَلَّی مُسْلِمًا بِغَيْرِ إِذْنِهِ
عباس بن عبدالعظیم، ضحاک بن مخلد، ابن جریج، ابوزبیر، جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہر قوم کے لئے تحریر فرمایا ہر قوم پر اس کی دیت واجب ہے اور کسی شخص کو حلال نہیں ہے ولاء کرنا بغیر اجازت اپنے مالک کے۔
A similar report was narrated from ‘Amr bin Shuaib, from his father, from his grand father. (Da’if)