قسم توڑنے سے قبل کفارہ دینا
راوی: احمد بن سلیمان , عفان , جریر بن حازم , حسن , عبدالرحمن بن سمرہ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا عَفَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ قَالَ سَمِعْتُ الْحَسَنَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَمُرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا حَلَفْتَ عَلَی يَمِينٍ فَکَفِّرْ عَنْ يَمِينِکَ ثُمَّ ائْتِ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ
احمد بن سلیمان، عفان، جریر بن حازم، حسن، حضرت عبدالرحمن بن سمرہ سے روایت ہے کہ مجھ سے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت تم کسی چیز پر قسم کھاؤ تو پہلے کفارہ ادا کرو اپنی قسم کا پھر اس کام کو کرو جو بہتر ہو اس چیز سے کہ جس پر تم نے قسم کھائی تھی۔
‘Abdur-Ral:iman bin Samurah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘If you swear an oath, offer expiation for your oath, then do that which is better.” (Sahih)