چاندی کی دیت سے متعلق
راوی: محمد بن میمون , سفیان , عمرو , عکرمة , ابن عباس
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَيْمُونٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ عِکْرِمَةَ سَمِعْنَاهُ مَرَّةً يَقُولُ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَی بِاثْنَيْ عَشَرَ أَلْفًا يَعْنِي فِي الدِّيَةِ
محمد بن میمون، سفیان، عمرو، عکرمة، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بارہ ہزار درہم کا دیت میں حکم فرمایا۔
It was narrated from ‘Amr bin Shuaib, from his father, that his grandfather said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The blood money for Ahi Adh Dhimmah is half that of the blood money for the Muslims, and they are the Jews and Christians.” (Hasan)