سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ قسموں اور نذروں سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 111

قسم توڑنے سے قبل کفارہ دینا

راوی: عمرو بن علی , یحیی , عبیداللہ بن الاخنس , عمرو بن شعیب

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَخْنَسِ قَالَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ حَلَفَ عَلَی يَمِينٍ فَرَأَی غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا فَلْيُکَفِّرْ عَنْ يَمِينِهِ وَلْيَأْتِ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ

عمرو بن علی، یحیی، عبیداللہ بن اخنس، حضرت عمرو بن شعیب سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنے باپ سے سنا۔ انہوں نے اپنے دادا سے۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص قسم کھائے کسی چیز کی پھر وہ شخص اس کے غیر میں بہتر خیال کرے تو اس کو چاہیے کہ وہ اپنی قسم کا کفارہ ادا کردے پھر اس کو چاہیے کہ وہ شخص اس کام کی جانب رجوع کرے جو بہتر نظر آیا ہے اس کو اس چیز سے کہ جس پر قسم کھائی تھی۔

‘Amr bin Shuaib narrated from his father, from his grandfather, that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever swears an oath, then sees something better than it, let him do that which is better.” Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں