سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ قسامت کے متعلق ۔ حدیث 1102

سابقہ حدیث میں خالد الخدا کے متعلق اختلاف

راوی: محمد بن بشار , عبدالرحمن , شعبہ , ایوب سختیانی , قاسم بن ربیعة , عبداللہ بن عمر

أَخْبَرَنِي يَحْيَی بْنُ حَبِيبِ بْنِ عَرَبِيٍّ قَالَ أَنْبَأَنَا حَمَّادٌ عَنْ خَالِدٍ يَعْنِي الْحَذَّائَ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ رَبِيعَةَ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ أَوْسٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَلَا وَإِنَّ قَتِيلَ الْخَطَإِ شِبْهِ الْعَمْدِ مَا کَانَ بِالسَّوْطِ وَالْعَصَا مِائَةٌ مِنْ الْإِبِلِ أَرْبَعُونَ فِي بُطُونِهَا أَوْلَادُهَا

محمد بن بشار، عبدالرحمن، شعبہ، ایوب سختیانی، قاسم بن ربیعة، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص مارا جائے خطاء سے یعنی شبہ عمد کے طور سے کوڑے یا لکڑی سے تو اس کی دیت سو اونٹ ہیں چالیس ان میں سے گابھن (یعنی حاملہ) ہوں۔

It was narrated from ‘Uqbah bin ‘Aws, that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Indeed the accidental killing, the killing with a whip or stick, for it (the Diyah) is one hundred camels — a severe penalty — of which forty should be (she-camels) with their young in their wombs.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں