قصاص سے معاف کرنے کے حکم سے متعلق
راوی: محمد بن بشار , عبدالرحمن بن مہدی و بہز بن اسد و عفان بن مسلم , عبداللہ بن بکر مزنی , عطاء بن ابی میمونہ , انس بن مالک
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ وَبَهْزُ بْنُ أَسَدٍ وَعَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالُوا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَکْرٍ الْمُزَنِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عَطَائُ بْنُ أَبِي مَيْمُونَةَ وَلَا أَعْلَمُهُ إِلَّا عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ مَا أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي شَيْئٍ فِيهِ قِصَاصٌ إِلَّا أَمَرَ فِيهِ بِالْعَفْوِ
محمد بن بشار، عبدالرحمن بن مہدی و بہز بن اسد و عفان بن مسلم، عبداللہ بن بکر مزنی، عطاء بن ابی میمونہ، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں جس وقت قصاص کا مقدمہ آتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم معافی کا حکم فرماتے (یعنی فضیلت بیان فرماتے اور مقتول کے ورثہ کو خون معاف کرنے کی ترغیب دیتے)
Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘If a person’s relative is killed, he has the choice of two things: Either he may retaliate, or he may take the ransom.” (Sahih)