سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ قسامت کے متعلق ۔ حدیث 1082

کچو کا لگانے میں قصاص

راوی: وہب بن بیان , ابن وہب , عمرو بن حارث , بکیر بن عبداللہ , عبید ة بن مسافع , ابوسعید خدری

أَخْبَرَنَا وَهْبُ بْنُ بَيَانٍ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ بُکَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عَبِيدَةَ بْنِ مُسَافِعٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ بَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْسِمُ شَيْئًا أَقْبَلَ رَجُلٌ فَأَکَبَّ عَلَيْهِ فَطَعَنَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعُرْجُونٍ کَانَ مَعَهُ فَخَرَجَ الرَّجُلُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَعَالَ فَاسْتَقِدْ قَالَ بَلْ قَدْ عَفَوْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ

وہب بن بیان، ابن وہب، عمرو بن حارث، بکیر بن عبد اللہ، عبیدة بن مسافع، ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کچھ تقسیم فرما رہے تھے کہ ایک آدمی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جھک گیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لکڑی سے جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاتھ میں تھی کچو کا لگایا (یعنی لکڑی سے ہلکی سی ضرب لگائی)۔ (پھر) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ آجا! مجھ سے انتقام لے لو اس نے کہا نہیں! میں نے معاف کیا یا رسول اللہ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

Ibn ‘Abbas narrated that a man slandered one of his forefathers from the time of the Jahiliyyah, and Al-’Abbas slapped him. His people came and said: “Let him slap him as he slapped him,” and they prepared for quarrel. News of that reached the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم , and he ascended the Minbar and said: “people, which of the people of the Earth do you know to be the most noble before Allah?” They said: “You.” He said: “Al-’Abbas belongs to me and I to him. Do not defame our dead or offend our living.” Those people came and said: “Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, we seek refuge with Allah from your anger; pray to Allah to forgive us.” (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں