سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ قسامت کے متعلق ۔ حدیث 1061

دانت میں قصاص سے متعلق

راوی: اسحاق بن ابراہیم , ابوخالد سلیمان بن حیان , حمید , انس

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا أَبُو خَالِدٍ سُلَيْمَانُ بْنُ حَيَّانَ قَالَ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَی بِالْقِصَاصِ فِي السِّنِّ وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کِتَابُ اللَّهِ الْقِصَاصُ

اسحاق بن ابراہیم، ابوخالد سلیمان بن حیان، حمید، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دانت (توڑنے) میں قصاص کا حکم دیا اور فرمایا کتاب اللہ قصاص کا حکم فرماتی ہے۔

It was narrated from Samurah that the Prophet of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever castrates his slave, we will castrate him, and whoever mutilates his slave, we will mutilate him.” This is the wording of Ibn Bashshar (one of the narrators). (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں