ذمی کافر کے قتل سے متعلق
راوی: عبدالرحمن بن ابراہیم دحیم , مروان , حسن , ابن عمرو , مجاہد , جنادة بن ابوامیة , عبداللہ بن عمرو
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ دُحَيْمٌ قَالَ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ قَالَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ وَهُوَ ابْنُ عَمْرٍو عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ جُنَادَةَ بْنِ أَبِي أُمَيَّةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ قَتَلَ قَتِيلًا مِنْ أَهْلِ الذِّمَّةِ لَمْ يَجِدْ رِيحَ الْجَنَّةِ وَإِنَّ رِيحَهَا لَيُوجَدُ مِنْ مَسِيرَةِ أَرْبَعِينَ عَامًا
عبدالرحمن بن ابراہیم دحیم، مروان، حسن، ابن عمرو، مجاہد، جنادة بن ابوامیة، عبداللہ بن عمرو سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو کوئی ذمی کو قتل کرے تو وہ جنت کی خوشبو بھی نہیں پائے گا حالانکہ اس (جنت) کی خوشبو چالیس سال کی مسافت سے (بھی) محسوس ہو جاتی ہے۔
It was narrated from Anas that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ruled that Qisas should be given for
a tooth. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “What Allah has decreed is retaliation.” (Sahlh)