ذمی کافر کے قتل سے متعلق
راوی: اسماعیل بن مسعود , خالد , عیینہ , وہ اپنے والد سے , ابوبکرة
أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ عُيَيْنَةَ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي قَالَ قَالَ أَبُو بَکْرَةَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ قَتَلَ مُعَاهِدًا فِي غَيْرِ کُنْهِهِ حَرَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِ الْجَنَّةَ
اسماعیل بن مسعود، خالد، عیینہ، وہ اپنے والد سے، ابوبکرة سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو کوئی کسی ذمی کو قتل کرے تو اللہ تعالیٰ اس پر جنت کو حرام فرما دے گا۔
It was narrated from Al Qasim bin Al-Mukhaimirah, from a man among the Companions of the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم , that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever kills a man from among Ahi Adh-Dhjmmaht he will not smell the fragrance of Paradise, and its fragrance may be detected from a distance of seventy years.” (Sahih)