عورت کو عورت کے عوض قتل کرنا
راوی: یوسف بن سعید , حجاج بن محمد , ابن جریج , عمرو بن دینار , طاؤس , ابن عباس , عمر , سمرہ
أَخْبَرَنَا يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ أَنَّهُ سَمِعَ طَاوُسًا يُحَدِّثُ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ نَشَدَ قَضَائَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ذَلِکَ فَقَامَ حَمَلُ بْنُ مَالِکٍ فَقَالَ کُنْتُ بَيْنَ حُجْرَتَيْ امْرَأَتَيْنِ فَضَرَبَتْ إِحْدَاهُمَا الْأُخْرَی بِمِسْطَحٍ فَقَتَلَتْهَا وَجَنِينَهَا فَقَضَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي جَنِينِهَا بِغُرَّةٍ وَأَنْ تُقْتَلَ بِهَا
یوسف بن سعید، حجاج بن محمد، ابن جریج، عمرو بن دینار، طاؤس، ابن عباس، حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ان کو اس بات کی جستجو تھی کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سلسلہ میں کیا فیصلہ فرمایا ہے تو حضرت حمل بن مالک کھڑے ہوئے اور انہوں نے کہا میں دو خواتین کی کوٹھڑیوں کے درمیان رہتا تھا ایک خاتون نے دوسری خاتون کو خیمہ کی لکڑی سے مار دیا اور وہ مر گئی اس کے پیٹ کا بچہ بھی مر گیا۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بچہ کے عوض ایک غلام یا باندی دینے کا حکم فرمایا اور عورت کو عورت کے عوض قتل کرنے کا حکم فرمایا۔
It was narrated from Anas bin Malik that a Jew took some jewelry from a girl, then he crushed her head between two rocks. They found her as she was breathing her last, and they took her around among the people (saying): “Was it this one? Was it this one?” (When) she said yes, the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ordered that his head be crushed between two rocks. (Sahih)