سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ قسامت کے متعلق ۔ حدیث 1045

اگر کوئی اپنے غلام کو قتل کر دے تو اس کے عوض قتل کیا جائے

راوی: محمود بن غیلان , مروزی , ابوداؤد طیالسی , ہشام , قتادة , حسن , سمرة

أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ هُوَ الْمَرْوَزِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ قَتَلَ عَبْدَهُ قَتَلْنَاهُ وَمَنْ جَدَعَهُ جَدَعْنَاهُ وَمَنْ أَخْصَاهُ أَخْصَيْنَاهُ

محمود بن غیلان، مروزی، ابوداؤد طیالسی، ہشام، قتادہ، حسن، سمرة سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اپنے غلام کو قتل کرے تو ہم اس کو قتل کریں گے اور جو شخص کسی کی ناک کاٹے یا جسم کا اور کوئی حصہ تو ہم بھی جسم کا حصہ کاٹیں گے اور جو شخص اپنے غلام کو خصی کرے تو ہم بھی اس کو خصی کریں گے۔

It was narrated that Samurah said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever kills his slave, we will kill him, and whoever mutilates his slave, we will mutilate him.”(Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں