شفعہ سے متعلق احادیث
راوی: محمد بن عبدالعزیزبن ابورزمة فضل بن موسی , حسین , ابن واقد , ابوزبیر , جابر
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رِزْمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَی عَنْ حُسَيْنٍ وَهُوَ ابْنُ وَاقِدٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَضَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالشُّفْعَةِ وَالْجِوَارِ
محمد بن عبدالعزیزبن ابورزمة فضل بن موسی، حسین، ابن واقد، ابوزبیر، جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم فرمایا شفعہ اور ہمسایہ کے حق کا۔
Abu Salamah and Sulaiman bin Yasar narrated from one of the Companions of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم one of the Ansar, that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم approved of Qasamah as it had been during the Jahii. (Sahih)