سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ خرید و فروخت کے مسائل و احکام ۔ حدیث 1011

شفعہ سے متعلق احادیث

راوی: علی بن حجر , سفیان , ابراہیم بن میسرہ , عمرو بن شرید , ابورافع

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ عَنْ أَبِي رَافِعٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْجَارُ أَحَقُّ بِسَقَبِهِ

علی بن حجر، سفیان، ابراہیم بن میسرہ، عمرو بن شرید، ابورافع سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا پڑوسی پڑوسی کے حق کا زیادہ حقدار ہے۔

It was narrated from Abu Salamah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Pre-emption takes effect in all cases where land has not been divided. But if the boundaries have been set, and the roads laid out, then there is no pre emption.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں