سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ میقاتوں سے متعلق احادیث ۔ حدیث 981

چرواہوں کا کنکری مارنا

راوی: عمرو بن علی , یحیی , مالک , عبداللہ بن ابی بکر , وہ اپنے والد سے , ابوبداح بن عاصم بن عدی

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا مَالِکٌ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَکْرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي الْبَدَّاحِ بْنِ عَاصِمِ بْنِ عَدِيٍّ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ لِلرُّعَاةِ فِي الْبَيْتُوتَةِ يَرْمُونَ يَوْمَ النَّحْرِ وَالْيَوْمَيْنِ اللَّذَيْنِ بَعْدَهُ يَجْمَعُونَهُمَا فِي أَحَدِهِمَا

عمرو بن علی، یحیی، مالک، عبداللہ بن ابی بکر، وہ اپنے والد سے، ابوبداح بن عاصم بن عدی فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چرواہوں کو منی میں رات نہ گزارنے کی اجازت عطا فرمائی نیز یہ کہ وہ 10 تاریخ کو رمی کرنے کے بعد دو روز کی رمی ایک ہی دن میں کر لیں۔

It was narrated from Al Baddah bin ‘Asim bin ‘Adiyy from his father, that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم granted a concession to some camel herders, allowing them to not stay overnight in Mina, and allowing them to stone the Jimár on the Day of Sacrifice, then to combine the stoning of two days after the sacrifice, so that they could do it on one of the two days. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں