سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ روزوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 98

اس حدیث میں خالد بن معدان کے متعلق اختلاف

راوی: عمرو بن علی , عبداللہ بن داؤد , ثور , خالد بن معدان , ربیعة جرشی , عائشہ

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا ثَوْرٌ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ رَبِيعَةَ الْجُرَشِيِّ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ شَعْبَانَ وَرَمَضَانَ وَيَتَحَرَّی الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسَ

عمرو بن علی، عبداللہ بن داؤد، ثور، خالد بن معدان، ربیعة جرشی، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ماہ شعبان اور ماہ رمضان المبارک کے مہینے کا روزہ رکھتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خیال فرماتے تھے پیر اور جمعرات کے دن کا ۔

It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to fast Sha’ban and Ramadan, and he made sure to fast on Mondays and Thursdays.” (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں