سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ روزوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 97

اس حدیث میں خالد بن معدان کے متعلق اختلاف

راوی: عمرو بن عثمان , بقیة , بحیر , خالد , جبیر بن نفیر

أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ عَنْ بَقِيَّةَ قَالَ حَدَّثَنَا بَحِيرٌ عَنْ خَالِدٍ عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ عَائِشَةَ عَنْ الصِّيَامِ فَقَالَتْ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَصُومُ شَعْبَانَ کُلَّهُ وَيَتَحَرَّی صِيَامَ الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسِ

عمرو بن عثمان، بقیة، بحیر، خالد، جبیر بن نفیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روزوں کے متعلق دریافت فرمایا تو انہوں نے فرمایا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پورے ماہ شعبان میں روزے رکھتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیر اور جمعرات کے دن کے روزے کا خیال فرماتے تھے۔

It was narrated from Jubair bin Nufair that a man asked‘Aishah about fasting and she said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to fast all of Sha’ban, and he made sure to fast on Mondays and Thursdays.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں