سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ روزوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 77

ہم لوگوں کے اور اہل کتاب کے روزے میں فرق؟

راوی: قتیبہ , لیث , موسیٰ بن علی , وہ اپنے والد سے , ابوقیس , عمرو بن عاص

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ مُوسَی بْنِ عُلَيٍّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي قَيْسٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ فَصْلَ مَا بَيْنَ صِيَامِنَا وَصِيَامِ أَهْلِ الْکِتَابِ أَکْلَةُ السُّحُورِ

قتیبہ، لیث، موسیٰ بن علی، وہ اپنے والد سے، ابوقیس، عمرو بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہم لوگوں کے اور اہل کتاب کے روزے میں یہی فرق ہے سحری کھانا (اس لئے کہ وہ لوگ سحری نہیں کھاتے)

It was narrated that ‘Amr bin Al-’As said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The difference between our fasting and the fasting of the people of the Book, is eating Sahur”. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں