سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ روزوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 75

سحری کو صبح کا کھانا کہنا کیسا ہے؟

راوی: سوید بن نصر , عبداللہ , بقیة بن ولید , بحیر بن سعد , خالد بن معدان , مقدام بن معدی کرب

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ بَقِيَّةَ بْنِ الْوَلِيدِ قَالَ أَخْبَرَنِي بَحِيرُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِ يکَرِبَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ عَلَيْکُمْ بِغَدَائِ السُّحُورِ فَإِنَّهُ هُوَ الْغَدَائُ الْمُبَارَکُ

سوید بن نصر، عبد اللہ، بقیة بن ولید، بحیر بن سعد، خالد بن معدان، مقدام بن معدی کرب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگ اپنے اوپر صبح کا کھانا (یعنی سحری) لازم کرو اس لئے کہ وہ صبح کا مبارک کھانا ہے۔

It was narrated from Al Miqdam bin Ma’dikarib that the
Prophet said: “You should take Sahulr for it is the blessed breakfast.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں