کیا قربانی کے جانور کے گلے میں ہار ڈالنے پر احرام باندھنا لازم ہے؟
راوی: اسحق بن منصور , عبدالرحمن , مالک , عبداللہ بن ابوبکر , عمر ة , عائشہ
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ مَالِکٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کُنْتُ أَفْتِلُ قَلَائِدَ هَدْيِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدَيَّ ثُمَّ يُقَلِّدُهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِهِ ثُمَّ يَبْعَثُ بِهَا مَعَ أَبِي فَلَا يَدَعُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْئًا أَحَلَّهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ لَهُ حَتَّی يَنْحَرَ الْهَدْيَ
اسحاق بن منصور، عبدالرحمن، مالک، عبداللہ بن ابوبکر، عمر ة، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہدی کے واسطے میں ہار بٹا کرتی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان ہدی کے جانور کے گلے میں وہ ہار لٹکا کر میرے والد ماجد (حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) کے ساتھ روانہ فرماتے اور پروردگار کی حلال کی ہوئی اشیاء میں سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوئی چیز نہ چھوڑتے یہاں تک کہ جانور ذبح کر دیئے جاتے۔
It was narrated that ‘Aishah said: “I used to twist the garlands for the HadI of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم with my own hands, then the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم would garland them with his own hand. Then he would send them with my father and the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم would not refrain from anything that Allah, the Mighty and Sublime, has permitted until the HadI was sacrificed.” (Sahih)