بکریوں کے گلے میں ہار لٹکانے سے متعلق
راوی: اسماعیل بن مسعود , خالد , شعبة , منصور , ابراہیم , اسود , عائشہ
أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَنْصُورٍ قَالَ سَمِعْتُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کُنْتُ أَفْتِلُ قَلَائِدَ هَدْيِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَنَمًا
اسماعیل بن مسعود، خالد، شعبہ، منصور، ابراہیم، اسود، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہدی کے واسطے بھیجی جانے والی بکریوں کے ہار بٹا کرتی تھی۔
It was narrated that ‘Aishah said: “I used to twist the garlands for the sacrificial sheep of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم .“ (Sahih)