(قربانی کا جانور کا) ہار بٹنے سے متعلق احادیث
راوی: حسن بن محمد زعفرانی , عبیدة , منصور , ابراہیم , اسود , عائشہ
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ عَنْ عَبِيدَةَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَقَدْ رَأَيْتُنِي أَفْتِلُ قَلَائِدَ الْغَنَمِ لِهَدْيِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ يَمْکُثُ حَلَالًا
حسن بن محمد زعفرانی، عبیدة، منصور، ابراہیم، اسود، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بکریوں کے واسطے ہار بٹا کرتی تھی۔ جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قربانی کے واسطے مکہ بھیجتے تھے اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کو بھیجنے کے بعد حلال ہی رہتے (اور حالت غیر حرم میں جو افعال ہوتے ہیں وہ کرتے)۔
It was narrated that ‘Aishah said: “I remember twisting the garlands for the sheep, the HadI of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم , then he stayed as a non-Muhrim.” (Sahih)