(قربانی کا جانور کا) ہار بٹنے سے متعلق احادیث
راوی: عمرو بن علی , یحیی , اسماعیل , عامر , مسروق , عائشہ
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ قَالَ حَدَّثَنَا عَامِرٌ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ إِنْ کُنْتُ لَأَفْتِلُ قَلَائِدَ هَدْيِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ يُقِيمُ وَلَا يُحْرِمُ
عمرو بن علی، یحیی، اسماعیل، عامر، مسروق، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہدی کے ہار بٹا کرتی تھی اور اس کے بعد بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم احرام نے باندھتے تھے اور مقیم رہتے۔
It was narrated that ‘Aishah said: “I used to twist the garlands of the HadI of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم then he would stay with his family and not enter I. (Sahih)