حج میں مشروط نیت کرنا
راوی: ہارون بن عبداللہ , ابوداؤد , حبیب , عمرو بن ہرم , سعید بن جبیر و عکرمة , ابن عباس
أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا حَبِيبٌ عَنْ عَمْرِو بْنِ هَرِمٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ وَعِکْرِمَةُ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ ضُبَاعَةَ أَرَادَتْ الْحَجَّ فَأَمَرَهَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تَشْتَرِطَ فَفَعَلَتْ عَنْ أَمْرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
ہارون بن عبد اللہ، ابوداؤد، حبیب، عمرو بن ہرم، سعید بن جبیر و عکرمة، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ جس وقت حضرت ضباعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حج کا ارادہ فرمایا تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو مشروط احرام باندھنے کا حکم فرمایا چنانچہ اس نے اس طریقہ سے عمل کیا۔
It was narrated from Ibn ‘Abbas that Duba’ah wanted to perform Hajj, so the Prophet told her to stipulate a condition, and she acted upon the command of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.(Sahih)