سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ میقاتوں سے متعلق احادیث ۔ حدیث 664

تلبیہ کے وقت آواز بلند کرنا

راوی: اسحق بن ابراہیم , سفیان , عبداللہ بن ابوبکر , عبدالملک بن ابوبکر , خلاد بن سائب

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ عَنْ خَلَّادِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ جَائَنِي جِبْرِيلُ فَقَالَ لِي يَا مُحَمَّدُ مُرْ أَصْحَابَکَ أَنْ يَرْفَعُوا أَصْوَاتَهُمْ بِالتَّلْبِيَةِ

اسحاق بن ابراہیم، سفیان، عبداللہ بن ابوبکر، عبدالملک بن ابوبکر، خلاد بن سائب اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ایک روز حضرت جبرائیل امین علیہ السلام میرے پاس تشریف لائے اور فرمایا اے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو حکم فرما دیں کہ وہ حضرات تلبیہ لبیک اونچی آواز سے پڑھا کریں۔

It was narrated from Khallád bin As-Sa’ib, from his father that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Jibril came to me and said: ‘Muhammad! Tell your Companions to raise their voices when reciting the Talbiyah.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں