حج قران سے متعلق
راوی: ہناد بن سری , ابواحوص , ابواسحق , ابواسماء , انس
أَخْبَرَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي أَسْمَائَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُلَبِّي بِهِمَا
ہناد بن سری، ابواحوص، ابواسحاق ، ابواسماء، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دونوں کے واسطے لبیک فرماتے ہوئے سنا۔
It was narrated that Anas said: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم reciting the Talbiyah for them both.” (Sahih)