محرم کے واسطے زعفران لگانا
راوی: اسحق بن ابراہیم , اسماعیل , عبدالعزیز , انس
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ إِسْمَعِيلَ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ أَنَسٍ قَالَ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَتَزَعْفَرَ الرَّجُلُ
اسحاق بن ابراہیم، اسماعیل، عبدالعزیز، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زعفران لگانے کی ممانعت ارشاد فرمائی۔
It was narrated that Anas said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade men to perfume themselves with saffron.” (Sahih)