سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ میقاتوں سے متعلق احادیث ۔ حدیث 613

خوشبو لگانے کی جگہ سے متعلق

راوی: عمران بن یزید , علی بن حجر , سفیان , عطاء بن سائب , ابراہیم , اسود , عائشہ

أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَطَائِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَقَدْ رَأَيْتُ وَبِيصَ الطِّيبِ فِي مَفَارِقِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ ثَلَاثٍ

عمران بن یزید، علی بن حجر، سفیان، عطاء بن سائب، ابراہیم، اسود، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ مجھ کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مانگوں میں تین روز کے بعد بھی خوشبوؤں کی چمک نظر آتی۔

It was narrated that ‘Aishah said: “saw the glistening of the perfume in the parting of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم after three (days).” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں