خوشبو لگانے کی جگہ سے متعلق
راوی: محمد بن قدامہ , جریر عن منصور , ابراہیم , الاسود , عائشہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَی وَبِيصِ الطِّيبِ فِي رَأْسِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ
محمد بن قدامہ، جریر عن منصور، ابراہیم ، اسود، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا اس حدیث شریف کا مضمون سابقہ حدیث جیسا ہے۔
It was narrated that ‘Aishah said: “It is as if I can see the glistening of the perfume on the head of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم while he is in Ihram.” (Sahih)