بوقت احرام خوشبو لگانے کی اجازت سے متعلق
راوی: محمود بن غیلان , عبدالرزاق , سفیان , منصور , ابراہیم , اسود , عائشہ
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ قَالَ قَالَ لِي إِبْرَاهِيمُ حَدَّثَنِي الْأَسْوَدُ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ لَقَدْ کَانَ يُرَی وَبِيصُ الطِّيبِ فِي مَفَارِقِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ
محمود بن غیلان، عبدالرزاق، سفیان، منصور، ابراہیم، اسود، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مانگ میں خوشبو کی مہک نظر آتی تھی حالانکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حالت احرام میں ہوتے تھے۔
It was narrated that ‘Aishah said: “The glistening of the perfume could be seen in the parting (of the hair) of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم while he was in Ihram.” (Sahih)