سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ میقاتوں سے متعلق احادیث ۔ حدیث 602

بوقت احرام خوشبو لگانے کی اجازت سے متعلق

راوی: احمد بن حرب , ابن ادریس , یحیی بن سعید , عبدالرحمن بن قاسم , وہ اپنے والد سے , عائشہ

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کُنْتُ أُطَيِّبُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَطْيَبِ مَا أَجِدُ لِحُرْمِهِ وَلِحِلِّهِ وَحِينَ يُرِيدُ أَنْ يَزُورَ الْبَيْتَ

احمد بن حرب، ابن ادریس، یحیی بن سعید، عبدالرحمن بن قاسم، وہ اپنے والد سے، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احرام باندھنے کے وقت بھی خوشبو لگائی اور احرام کھولنے کے وقت بھی اور طواف سے قبل بھی اپنے پاس جو خوشبو موجود تھیں ان میں سے سب سے عمدہ قسم کی خوشبو لگائی۔

It was narrated that ‘Aishah said: “I used to put perfume on the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم using the best I could find, when he entered Jhram and when he exited Ihram, and when he wanted to visit the House.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں