بوقت احرام خوشبو لگانے کی اجازت سے متعلق
راوی: احمد بن یحیی بن وزیر بن سلیمان , شعیب بن لیث , وہ اپنے والد سے , ہشام بن عروة , عثمان بن عروة , عروة , عائشہ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ الْوَزِيرِ بْنِ سُلَيْمَانَ قَالَ أَنْبَأَنَا شُعَيْبُ بْنُ اللَّيْثِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کُنْتُ أُطَيِّبُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَ إِحْرَامِهِ بِأَطْيَبِ مَا أَجِدُ
احمد بن یحیی بن وزیر بن سلیمان، شعیب بن لیث، وہ اپنے والد سے، ہشام بن عروہ، عثمان بن عروہ، عروہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احرام باندھنے کے وقت نہایت عمدہ قسم کی خوشبو لگائی تھی۔
It was narrated that ‘Aishah said: “I used to put perfume on the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم when he entered Iifzram, using the best perfume I could find.” (Sahih)