اس حدیث میں عبدالملک بن ابی سلیمان کے متعلق راویوں کا اختلاف
راوی: عمرو بن علی , یحیی , ابن ابی لیلی , عطاء , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي لَيْلَی عَنْ عَطَائٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تَسَحَّرُوا فَإِنَّ فِي السَّحُورِ بَرَکَةً
عمرو بن علی، یحیی، ابن ابی لیلی، عطاء، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سحری کرو کیونکہ سحری میں برکت ہے
It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Take Sahur, for in Sahur there is blessing.” (Hasan)