سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ میقاتوں سے متعلق احادیث ۔ حدیث 598

بوقت احرام خوشبو لگانے کی اجازت سے متعلق

راوی: سعید بن عبدالرحمن ابوعبیداللہ مخزومی , سفیان , زہری , عروة , عائشہ

أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَبُو عُبَيْدِ اللَّهِ الْمَخْزُومِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ طَيَّبْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِحُرْمِهِ حِينَ أَحْرَمَ وَلِحِلِّهِ بَعْدَ مَا رَمَی جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ قَبْلَ أَنْ يَطُوفَ بِالْبَيْتِ

سعید بن عبدالرحمن ابو عبیداللہ مخزومی، سفیان، زہری، عروہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نےرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو احرام کے لئے احرام سے پہلے اور احرام کھولتے وقت طواف سے پہلے خوشبو لگائی۔

It was narrated that ‘Aishah said: “I put perfume on the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم for his Ihram when he entered Ihram, and for his exiting I when he had stoned Jamrat Al- ‘Aqabah, before he cjrcumambulated the House.”
(Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں