سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ میقاتوں سے متعلق احادیث ۔ حدیث 596

بوقت احرام خوشبو لگانے کی اجازت سے متعلق

راوی: قتیبہ بن سعید , مالک , عبدالرحمن بن قاسم , وہ اپنے والد سے , عائشہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بنُ سَعِيدٍ عَنْ مَالِکٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ طَيَّبْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِإِحْرَامِهِ قَبْلَ أَنْ يُحْرِمَ وَلِحِلِّهِ قَبْلَ أَنْ يَطُوفَ بِالْبَيْتِ

قتیبہ بن سعید، مالک، عبدالرحمن بن قاسم، وہ اپنے والد سے، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو احرام باندھتے وقت اور احرام کھولتے وقت اپنے ہاتھوں سے خوشبو لگائی۔

It was narrated that ‘Aishah said: “I put perfume on the
Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم for his Ihram before he entered Ihram, and when he exited Ihram before he circumambulated the House.” (Sahlh)

یہ حدیث شیئر کریں