بحالت احرام بالوں کو جمانے سے متعلق
راوی: احمد بن عمرو بن سرح و حارث بن مسکین , ابن وہب , یونس , ابن شہاب , سالم , عبداللہ بن عمر
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ وَالْحَارِثُ بْنُ مِسْکِينٍ قِرَائَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ وَاللَّفْظُ لَهُ عَنْ ابْنِ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُهِلُّ مُلَبِّدًا
احمد بن عمرو بن سرح و حارث بن مسکین، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، سالم، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے (ایک دن) رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بال جمائے ہوئے تھے اور لبیک فرما رہے تھے۔
It was narrated from Salim that his father said: “I saw the
Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم entering Ihram with his hair matted.”(Sahih)