بحالت احرام ٹوپی پہننے کی ممانعت سے متعلق
راوی: قتیبہ , مالک , نافع , عبداللہ بن عمر
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا يَلْبَسُ الْمُحْرِمُ مِنْ الثِّيَابِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَلْبَسُوا الْقَمِيصَ وَلَا الْعَمَائِمَ وَلَا السَّرَاوِيلَاتِ وَلَا الْبَرَانِسَ وَلَا الْخِفَافَ إِلَّا أَحَدٌ لَا يَجِدُ نَعْلَيْنِ فَلْيَلْبَسْ خُفَّيْنِ وَلْيَقْطَعْهُمَا أَسْفَلَ مِنْ الْکَعْبَيْنِ وَلَا تَلْبَسُوا شَيْئًا مَسَّهُ الزَّعْفَرَانُ وَلَا الْوَرْسُ
قتیبہ، مالک، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس حدیث شریف کا مضمون سابقہ حدیث کے مطابق ہے۔ البتہ اس میں فرق صرف یہ ہے کہ زعفران اور ورس (جو کہ عرب کی ایک قسم کی گھاس ہے) تک پہننے کی ممانعت تک مذکور ہے۔
It was narrated from ‘Abdullah bin ‘Umar that a man asked the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم What clothes the Muhrim should Wear? The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Said: “Do not wear shirts, or ‘J’flamahs, or pants, or burnouses, Or puffs — except if someone does not have sandals, in which case let him wear Khuffs, and cut them so that they come below the ankles. And do not wear any garment that has been touched by (dyed with) saffron or Wars.” (Sahih)