اگر تہ بند موجود نہ ہو تو اس کو پائجامہ پہن لینا درست ہے
راوی: قتیبہ , حماد , عمرو , جابر بن زید , ابن عباس
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَمْرٍو عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ وَهُوَ يَقُولُ السَّرَاوِيلُ لِمَنْ لَا يَجِدُ الْإِزَارَ وَالْخُفَّيْنِ لِمَنْ لَا يَجِدُ النَّعْلَيْنِ لِلْمُحْرِمِ
قتیبہ، حماد، عمرو، جابر بن زید، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے۔ پائجامہ اس محرم کے واسطے ہے کہ جس کے پاس تہبند موجود نہ ہو اور موزے اس کے واسطے ہیں جس کے پاس جوتے موجود نہ ہوں۔
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “I heard the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم delivering a Khutbah and he said: ‘Pants (are allowed) for one who cannot find an Izar, and Khuffs for one who cannot find sandals to wear in Ihram.” (Sahih)